the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی نے مانچسٹر میں دہشت گردانہ حملے میں جانوں کے نقصان پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ تیز کرنے کی ضرورت ہے۔مسٹر مکھرجی نے برطانیہ کی ملکہ عزت مآب الزبتھ دوئم کو



ارسا ل کردہ اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ہمیں مانچسٹر میں دہشت گردانہ حملے سے گہرا صدمہ پہنچا ہے۔ہندوستان اس گھناؤنے حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے اورمشکل گھڑی میں برطانیہ کے عوام اور اس کی حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.